سماعت کی مشین — راولپنڈی

    سماعت کی مشین کی قیمت
    راولپنڈی — 2026

    پاکستان کے 10 بہترین برانڈز — Phonak, Signia, Widex, ReSound, A&M اور مزید۔ قیمت Rs. 8,000 سے شروع۔ مفت سماعت ٹیسٹ۔

    Rs. 8,000 سے شروع10 بین الاقوامی برانڈزمفت سماعت ٹیسٹ2012 سے خدمت میں

    سماعت کی مشین کتنے میں آتی ہے؟

    سماعت کی مشین کی قیمت برانڈ، ٹیکنالوجی لیول، اور مشین کی قسم کے حساب سے مختلف ہوتی ہے۔ پاکستان میں قیمت Rs. 8,000 سے لے کر Rs. 3,70,000 تک ہو سکتی ہے۔

    آئیڈیل ہیئرنگ کیئر سینٹر میں آپ کو پاکستان کے تمام معروف برانڈز ملتے ہیں۔ ہم 2012 سے راولپنڈی میں خدمت میں ہیں اور 3,000 سے زائد مریضوں کی مدد کر چکے ہیں۔

    برانڈ کے مطابق قیمت

    برانڈکم از کمزیادہ سے زیادہمزید معلومات
    A&Mسستا
    Rs. 8,000
    Rs. 38,000
    Interton
    Rs. 18,000
    Rs. 85,000
    Unitron
    Rs. 25,000
    Rs. 105,000
    Rextonمقبول
    Rs. 25,000
    Rs. 180,000
    Signia
    Rs. 30,000
    Rs. 250,000
    Phonakبہترین
    Rs. 35,000
    Rs. 300,000
    ReSound
    Rs. 45,000
    Rs. 370,000
    Widex
    Rs. 45,000
    Rs. 350,000
    Starkey
    Rs. 55,000
    Rs. 320,000
    Oticon
    Rs. 50,000
    Rs. 350,000

    * یہ تخمینی قیمتیں ہیں۔ اصل قیمت ٹیسٹ اور ماڈل کے بعد تصدیق ہوگی۔

    سماعت کی مشین کی اقسام

    🎧

    BTE — کان کے پیچھے والی

    سب سے عام اور قابلِ استطاعت۔ ہر درجے کے نقصان کے لیے موزوں۔ پائیدار اور آسان استعمال۔

    Rs. 8,000 سے

    RIC / RITE — چھوٹی تار والی

    ہلکی پھلکی، قدرتی آواز، بلوٹوتھ سے لیس۔ پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی قسم۔

    Rs. 30,000 سے
    🔬

    CIC / ITC — کان کے اندر والی

    مکمل پوشیدہ۔ ہلکے سے درمیانے نقصان کے لیے۔ کسٹم مولڈ سے بنائی جاتی ہے۔

    Rs. 50,000 سے

    جدید مشین میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟

    ریچارج ایبل بیٹری

    روزانہ بیٹری تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں

    بلوٹوتھ

    موبائل اور ٹی وی سے براہ راست آواز

    نوائز کینسلیشن

    شور میں بھی صاف آواز

    ریور بریشن مینجمنٹ

    گونجتی جگہوں میں بھی سماعت بہتر

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات

    آج ہی اپائنٹمنٹ لیں

    آئیڈیل ہیئرنگ کیئر سینٹر — ہولی فیملی ہسپتال گیٹ نمبر 1 کے سامنے، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی۔
    پیر تا ہفتہ: \u0635\u0628\u062d 10 \u0628\u062c\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0627\u062a 9 \u0628\u062c\u06d2 \u062a\u06a9۔